>

Sunday, April 25, 2021

Raaas ajati hein tanhaiaan bhi bss ek do din bura sa lagta hy

 Raaas ajati hein tanhaiaan bhi


bss ek do din bura sa lagta hy

عمر نے کی ہے کلینڈروں سے چهیڑ خانی اب وہ کهیلنے والا اتوار بهی فکروں میں گذرتا ہے

 عمر نے کی ہے کلینڈروں سے چهیڑ خانی 

اب وہ کهیلنے والا اتوار بهی فکروں میں گذرتا ہے

Friday, April 23, 2021

Urdu Sad Poetry

 گلی میں کھیلتے بچوں پہ ترس آتا ہے 🌼🖤


انہیں بھی یار___محبت نے گھیر لینا ہے🖤😔💚

" جنھیں ہم سے شکایتیں ہیں 🔥 انھیں کہنا ملیں ہم سے "‏‎💯

 " جنھیں ہم سے شکایتیں ہیں 🔥

انھیں کہنا ملیں ہم سے "‏‎💯

Tuesday, April 20, 2021

😎😎😍

 اہل ذوق کہاں سمجھیں گے ان جذبوں کی حرارت...

اہل درد جنہیں لفظوں میں بیان کرتے ہیں

Crona virus poetry

 گھر سے باہر نہیں نکلتے ہم

تیری خاطر جہان چھوڑ دیا♥️🥀

Top poetry Post

 میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے،

ہوتا ہے ____، چلتا ہے ____، دنیا ہے.😌💔